لاہور (آن لائن)2021 کو ”محمد رضوان کا سال” قرار دے دیا ہے۔ محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں رواں سال شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے اپنے ٹویٹر ہینڈلر پر رضوان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 2021 محمد رضوان کا سال ہے۔ٹویٹ میں مزید کہا ہے گیا ہے کہ رواں رضوان نے سب سے زیادہ 1326 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے۔ سب سے زیادہ 29 میچ کھیلے۔ سب سے زیادہ 12 نصف سنچریاں سکور کیں۔ سب سے زیادہ 119 چوکے اور سب سے زیادہ 42 چھکے لگائے۔
2021 محمد رضوان کا سال قرار، کرک انفو بھی معترف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































