کراچی (نیو ز ڈیسک ) بھنڈی نے بنائی سینچری ، توری ٹنڈا اور کھیرا بھی کسی سے کم نہیں۔ ماٹر نے دیا تھوڑا ساتھ ، آلو پیاز کی عوام دوستی ہے برقرار ، موسم کیا بدلا کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں اور کئی سبزیوں کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ ہوگیا۔ بھنڈی نے بنائی سینچری ، 50 روپے اضافے کے بعد اب مل رہی 100 روپے فی کلو میں ، جی پورے سو روپے میں۔ توری ، ٹنڈا اور کھیرا بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ ان کے تیور بھی کچھ نرالے ہیں۔ 40 روپے اضافے کے بعد 80 روپے فی کلو میں فروخت ہونے کے لئے ہیں تیار۔ ٹماٹر کو عوام کا تھوڑا خیال ، 10 روپے اضافے سے 60 روپے فی کلو میں ہورہا فروخت ، آلو اور پیاز کی عوام سے ہے دوستی برقرار ، قیمتوں میں کوئی ردبدل نہیں ہوا۔
موسم بدلنے سے سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار



















































