پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بندروں نے اپنے ایک بچے کی موت کے بدلے میں 250 کتے مار دیے، بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں بندروں کے انتقام نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، ریاست مہاراشٹرکے ضلع بید میں ایک ماہ قبل کتوں نے بندروں کا ایک بچہ مار دیا تھا جس کا بدلہ لینے کیلئے بندر اب تک 250 کے قریب کتوں کو مار چکے ہیں، حیرت انگیز

طور پر بندر کتوں کے چھوٹے بچوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں اور بلندی سے انہیں نیچے پھینک کر مار دیتے ہیں۔ضلع بید کے گاؤں مجال میں بندر گشت کرتے رہتے ہیں جیسے ہی کوئی کتے کا چھوٹا بچہ انہیں ملتا ہے وہ اسے اونچی جگہ لے جاتے ہیں اور پھر وہاں سے نیچے گرا دیتے ہیں جس سے وہ مر جاتا ہے۔ اب پورے علاقے میں کوئی بھی چھوٹا کتا نہیں بچا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…