بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنید عمران خان سے زیادہ ہینڈسم، انہیں وزیراعظم بنانے کی درخواست ہے، سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)جنید صفدر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے،وجیہہ شخصیت کے مالک جنید صفدر سے متعلق ٹوئٹر صارف کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بنانے کی درخواست ہے کیوں کہ جنید صفدر وزیر اعظم عمران سے زیادہ ہینڈسم ہیں۔خیال رہے کہ جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ہفتے سے ہوا تھا جبکہ جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…