جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ‘ اہم انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی ) ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہاہے کہ نادرا کے اشتراک سے ایکسائز ملازمین کی ٹریننگ کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ رواں ماہ کے اختتام پر بائیو میٹرک رجسٹریشن اورٹرانسفر کا آغاز کیا جائے گا۔گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز قمر الحسن نے کہا کہ لاہور اورپنجاب کے ملازمین کی تربیت کا مقصد نئے سسٹم کا بہتر استعمال ہے ۔ پنجاب بھر میں7لاکھ سے زائد گاڑیاں اوپن لیٹر چل رہی ہیں ، نئے نظام کے بعد مالکان کے انگوٹھوں کی تصدیق کے بغیر گاڑیاں ٹرانسفر نہیں ہوسکیں گی ۔ صوبہ بھر میں ٹریننگ راوں ہفتے مکمل کرلی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…