بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

جب مرد کے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں ہوتا تووہ عورت کی کردار کشی کرتا ہے ‘ وینا ملک

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میںنے اپنے ساتھ ہر طرح کاظلم ہونے کے باوجود میاں بیوی کارشتہ نبھانے کی کوشش کی ، سب چیزوںکو اس لئے پس پشت ڈالا کہ میرے پاس وقت نہیں ہے کیونکہ میر اوقت قیمتی ہے اور اس شخص کے پاس کچھ بھی نہیں ۔ویڈیو بیان میں وینا ملک نے کہا کہ جب مرد کے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں ہوتا تووہ عورت کی کردار کشی کرتا ہے ،شوق سے کردارکشی کی جائے کیونکہ اس

میں کوئی حقیقت نہیں۔اداکارہ نے کہاکہ یہاںتک کہ میرے نام پر بہت سے لوگوںسے ادھار پیسے کھائے گئے او رکچھ لوگ اتنے قابل احترام تھے کہ میںنے انہیں پیسے واپس کئے ہیں۔ وینا ملک نے کہا کہ آپ جتنی بلیک میلنگ کر لیں میںآپ کی خواہش کے مطابق پیسے نہیںدوںگی ۔میںبیس جائیدادیں فروخت کر کے بچوں پر پیسے خرچ کر چکی ہوں،میرے بچے دو بار میرے اوپر ہی فروخت کئے گئے جس کے تمام ثبوت موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…