منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

حکومتی سرپرستی مل جائے تو دنیا کی کسی بھی فلم انڈسٹری کا مقابلہ کر سکتے ہیں‘ریشم

datetime 13  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہاہے کہ اگر حکومتی سطح پر فلم انڈسٹری کی سرپرستی کی جائے اور اسے درست سمت مل جائے تو ہم کسی بھی ملک کی فلم انڈسٹری کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کیلئے پالیسی مرتب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اگر اس پر حقیقی معنوں میں پیشرفت ہوتی ہے تو اس سے انڈسٹری کو تقویت ملے گی ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ دنیا کے جن ممالک میں بھی فلمیں بن رہی ہیں ان کا کیا رجحان ہے

، وہاں کونسی سے ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے ، سب سے بڑھ کر ہمیں اپنی فلموں کیلئے دنیا میں مارکیٹ تلاش کرنی ہے جسے ان ممالک کی زبان میں ڈب کر کے پیش کیا جائے ،اس کے لئے ضروری ہے کہ ہماری فلموں کا معیار اور موضوع ایسا ہو کہ لوگ ہماری فلموں کا انتظار کریں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک کے لئے زر مبادلہ حاصل کرنے کا بہت بڑ امنصوبہ ہے جس کے لئے باقاعدہ پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…