بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) ڈالر پھرمہنگا ہونے لگااور پیر کو178روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک موقع پر ڈالر19 پیسے تک مہنگا ہوا لیکن مجموعی طور پر انٹربینک میںڈالر کی قیمت خرید 10پیسے بڑھکر 177.80روپے اور قیمت فروخت177.90روپے سے بڑھ کر178.00روپے ہو گئی۔ اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت

خرید 179.20روپے سے بڑھ کر179.50روپے اور قیمت فروخت179.70روپے سے بڑھ کر180.00روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یور و 2.50روپے مہنگا ہو گیا جس سے یوروکی قیمت خرید 200روپے اور قیمت فروخت 202روپے پربرقرار رہی تاہم برطانوی پانڈ کی قیمت خرید 50پیسے بڑھ کر234.50روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کی تیزی سے237روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…