بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں مذہبی پوسٹر اتارنے کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان کو پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مقدمے میں 34 ملزمان پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر ہیں جبکہ 80 زیر حراست افراد شامل تفتیش ہیں۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ہونے

والے 42 افراد بے قصور ثابت ہونے پر شخصی ضمانتوں پر رہا ہو چکے ہیں۔دوسری جانب سانحہ سیالکوٹ کیس کی سماعت جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج روزانہ جیل جاکر کیس کی سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ تین دسمبر کو ہجوم نے سیالکوٹ کی فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا اور لاش جلا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…