بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں ایک ہی گھر سے ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

مہمند (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک گھرانے کی ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں۔فاٹا انضمام کے بعد ضلع مہمند میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات میں مرد امیدواروں کے ساتھ خواتین بھی الیکشن میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں ساس اور بہو دو الگ الگ ویلیج کونسلز سے خواتین کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔یہ دونوں خواتین گھر گھر جا کر بھر پور انتخابی مہم چلا رہی ہیں

۔ ویلیج کونسل ترکزئی 3 سے عوامی نیشنل پارٹی کی اْمیدوار 65 سالہ دنیا بی بی ساس بھی ہیں اور ان کا مشن معاشرے کے کمزور طبقے کے مسائل حل کرنا ہے۔4 بچوں کی ماں 35 سالہ رابعہ بی بی اس گھرانے کی بہو ہیں اور وہ ویلیج کونسل ترکزئی 2 سے آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ انتخابات میں حصہ لینے کا مقصد مسائل و مشکلات سے پریشان خواتین کے حقوق کیلئے آواز اْٹھانا ہے۔دونوں ساس بہو انتخابی مہم میں بھی ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں اور کھاناپکانے، برتن دھونے اوردیگرگھرکیکاموں میں ایک دوسر یکا ہاتھ بٹاتی ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں ضلع مہمند کے 65 ویلیج کونسلز سے 155 خواتین اْمیدوار میدان میں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…