بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبائی وزیر صمصام شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی پیر طیب علی شاہ بخاری مسلم لیگ ن میں شامل

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

اوکاڑہ (این این آئی) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر صمصام شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی پیر طیب علی شاہ بخاری مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔اوکاڑہ میں صوبائی وزیر صمصام بخاری کے چھوٹے بھائی پیر طیب علی شاہ بخاری نے تحریک انصاف کے وزرا ء کی کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعدمسلم ن میں شامل ہونے کا اعلان

کردیا۔ طیب علی شاہ بخاری کے ترجمان انوار اللہ طیبی نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہیں جب تک ن لیگ قرآن وسنت کے مطابق عمل کرے گی ہم ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وزیروں کی دھمکیوں سے گھبرانے والے نہیں تاہم اس وقت ہم کسی کا نام نہیں بتا رہے مگر وقت آنے پر ان کے نام سامنے لے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…