بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹروے پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔لاہور موٹر وے پولیس کا ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون، ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو موٹر وے میں داخل ہونے سے

روکا جانے لگا۔ ٹیگ لگوانے والوں کی ایم ٹیگ کے بوتھوں پر قطاریں لگ گئیں جس سے اپنی منزل پر بروقت اور ایمر جنسی میں پہنچنے والوں کے لیے پریشانی کا سامان ہو رہا ہے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ جس طرف بھی جائیں وہاں لمبی لمبی قطاریں استقبال کرتی ہیں، لاہور اسلام آباد موٹر وے کے تمام بوتھ رش سے بھرے ہیں، ایک ایم ٹیگ لگوانے میں 2 سے 3 گھنٹے لگ رہے ہیں، بہت سے لوگوں کو ایمرجنسی جانا ہوتا ہے مگر اجازت نہیں دی جا رہی۔ موٹروے پولیس نے ٹول پلازوں پر رش کم کرنے کے لیے ایم ٹیگ لازم قرار دیا ہے۔ گاڑی کیسٹیکر کا سٹیٹس بھی چیک کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ موٹر وے پر کسی بھی ٹول پلازہ پر ایم ٹیگ بوتھ سے ٹیگ مل سکتا ہے، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے 3 چیزیں ہونا ضروری ہے،قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی رجسٹریشن دکھانا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…