بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

طبی ماہرین کا ڈپریشن کے علاج کے لیے اسلامی اصول اپنانے پر زور

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیاسی افراتفری، بیروزگاری، مہنگائی، بے یقینی اور دیگر گھریلو ذہنی پر یشانیوں سے ڈپر یشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اور کی نفسیاتی امراض کے کلینکوں سے رجوع کر رہے ہیں اس صورتحال کے نتیجے میں خودکشی، طلاق، ازواجی تلخیوں، تشدد، جنسی جراہم اور ڈپریشن جیسی بیماریاں فروغ پارہی ہیں، طبی ماہرین نے ڈپریشن کے علاج کیلے اسلامی اصول اپنانے اور سادگی

، اعتدال اپنانے کی ضروت پر زور دیا ہے، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے ڈاکڑ کے پاس جانے کی ضروت نہیں، اسی طرح روزانہ پانچ بادام—نو کینسر، روزانہ ایک لیموں—-نو موٹاپا، روزانہ ایک گلاس دودھ—- نو بون پرابلم، روزانہ 10 گلاس پانی—-نو سکن پرابلم، روزانہ چار کھجوریں—- نو کمزوری، پانچ وقت کی نماز—- نو ٹینشن، اور روزانہ تلاوت قرآن بمعہ ترجمعہ—- سکون ہی سکون ملے گا—-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…