بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی معروف اداکارہ نے امیتابھ بچن کا دو منزلہ گھر لاکھوں روپے ماہانہ کرایے پر لے لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنا دو منزلہ گھر اداکارہ کریتی سنون کو لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کا دو منزلہ شاندار گھر ممبئی کے علاقے اندھیری میں ہے جہاں اب کریتی سنون رہیں گی، اداکارہ گھر کا ماہانہ کرایہ 10 لاکھ روپے ادا کریں گی جبکہ انہو

ں نے 60 لاکھ روپے بطور ایڈوانس جمع کرادیئے۔ کریتی اس گھر میں اگلے دو سال تک رہیں گی۔خیال رہے کہ میگا اسٹار امیتابھ بچن کی طرح بالی وڈ کی دیگر بڑی شخصیات نے اپنی جائیدادیں لاکھوں روپے کرائے پر دے رکھی ہیں۔ معروف اداکار سلمان خان نے باندرہ میں ایک گھر کرائے پر لے رکھا ہے جس کے لیے وہ ماہانہ 8 لاکھ 25 ہزار روپے ادا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…