بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس انسپکٹر نے مبینہ طور پر 19سالہ نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، مقدمہ درج

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

سہون(این این آئی)پولیس انسپکٹر اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس حکام کے مطابق سہون میں پولیس انسپکٹر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 19 سالہ نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ متاثرہ نوجوان کے والد کی مدعیت میں

ملزم انسپکٹر پیرالھبچایو اور دیگر 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مدعی کے بیان کے مطابق نوجوان کوچ پر ڈرائیوری کرتا ہے، ملزمان نے نوجوان کو جوس میں نشہ آور دوا دی اور بے ہوشی کی حالت میں ملزم عباس ٹالپر کی اوطاق پر لے گئے اور ہوس کا نشانہ بنایا، اور جب جائے وقوعہ پر نوجوان کے ورثاء پہنچے تو ایس ایچ او و دیگر فرار ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…