بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت کی وجہ سے منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے، بلوچستان کے علاقہ قلات میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا کا یہ علاقہ سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ /ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع ہے جبکہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش /برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں ہلکی اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی12،اسکردو منفی 10،استور منفی 07،ہنزہ ، گوپس منفی 06،کالام، گلگت منفی 05، قلات ،کوئٹہ منفی 04،دیر، بگروٹ اور راولاکوٹ میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…