بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافر طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والے قومی ائیر لائن کی پرواز فنی خرابی آنے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ پی کے 9760 فنی خرابی پر کپتان نے کراچی ایئرپورٹ ٹاور سے

رابطہ کیا۔کنٹرول ٹاور سے اجازت ملنے پر پرواز کو کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کیا گیا۔میڈیا اطلاعات کے مطابق طیارے میں فنی خرابی دور کرنے کے بعد لاہور روانہ کیا جانا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے پرواز کو شیڈول کے مطابق کراچی اتارا گیا لاہور کے مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…