بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے پر جھگڑا، شادی والے گھر کو آگ لگادی گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)فیصل آباد کے علاقے فاروق آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگا دی۔ملزمان کی جانب سے خواتین پر مبینہ تشدد بھی کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تقریب میں خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر جھگڑا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 نامزد، 6 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…