بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی) ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر میرا ڈونا کی یادگار اشیا میں سے چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارتی ریاست آسام سے برآمد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کے گھر سے ارجنٹینا کے آنجہانی فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی قیمتی گھڑی برآمد کرلی۔یہ گھڑی دبئی میں

قائم میرا ڈونا کی یاد گار اشیا کے میوزیم سے چرائی گئی تھی۔ جہاں گھڑی چرانے والا بھارتی شخص 2016 سے سیکیورٹی گارڈ تھا۔ 37 سالہ سیکیورٹی گارڈ کی شناخت واجد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔بھارتی پولیس نے بتایا کہ سوس میڈ ہوبلوٹ سنگل ایڈیشن گھڑی کی قیمت 26 ہزار 500 ڈالر کے لگ بھگ ہے اور اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس پر میرا ڈونا کی تصویر، ان کے دستخط اور ان کی جرسی کا نمبر 10 بھی نقش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…