بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،تاریخ رقم کرنے والے طلحہ طالب کا خصوصی بیان

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحٰہ طالب نے کہا ہے کہ سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل بھی جیتوں گا۔خیال رہے کہ تاشقند میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ چمپئن شپ میں برائونز میڈل اپنے نام کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ ورلڈ چمپئن شپ میں 67 کلوگرام کی اسنیچ کیٹیگری میں 143 کلو گرام وزن اٹھاکر برائونز میڈل جیتا۔وہ ایونٹ میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیتنے میں کامیاب رہے تاہم پاکستانی ویٹ لفٹر کلین اینڈ جرک میں مقابلہ مکمل نہ کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…