پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے فوری طور پریہ ایک کام نہ کیا تو تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائیگی ،پرویز الٰہی نے خبردار کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر مہنگائی کو ختم کریں۔ وگرنہ آنے والے بلدیاتی انتخابات اور قومی انتخابات میں عوام کو سمجھانا مشکل ہو جائے گا اور حکومت کی تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…