بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فضائی آلودگی ٗ لاہور نے آج بھی تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی آلودگی میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے جہاں تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 تعطیلات کرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ائیر کوالٹی انڈیکس کی آلودگی کے حوالے سے دنیا کے اہم شہروں کی درجہ بندی کی فہرست میں لاہور 236 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔پاکستان میں 2 شہروں میں فضائی آلودگی لاہور سے بھی زیادہ ہے، گوجرانوالہ 282 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے اور بہاولپور207 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ

دوسرے نمبر پر ہے۔کراچی دنیا کے بڑے شہروں میں 28 نمبر پر ہے جس میں پرٹیکیولیٹ میٹر کی تعداد 114 ہے۔اس فہرست میں بھارتی شہر کولکتہ 226 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہے جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…