بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردہ بچی کے دوبارہ زندہ ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں ریسکیو 1122 کا چلڈرن اسپتال لاہور سے مردہ قرار دی جانے والی 4 سالہ بچی کا دوبارہ زندہ ہونے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کینسر میں مبتلا بچی کو جس وقت چلڈرن اسپتال فیصل آباد منتقل کیا جا رہا تھا بچی اُس وقت زندہ تھی، بچی نے چلڈرن اسپتال فیصل آباد میں ہی دم توڑا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چلڈرن اسپتال لاہور سے مردہ قرار دی گئی بچی میرب کے تدفین کے موقع پر زندہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…