بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی کی حوالگی سے متعلق امریکا کے حق میں فیصلہ دیدیا ، 175 سال کی سزا ہو سکتی ہے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (آن لائن )لندن ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی سے متعلق امریکا کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ امریکا نے جولین اسانج پر مجرمانہ سازش اور سرکاری کمپیوٹر ہیک کرنے، جاسوسی اور قانون توڑنے کے الزامات لگائے ہیں۔ امریکا نے جولین اسانج کو حوالے نہ کرنے کے برطانوی ڈسٹرکٹ

عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ جولین اسانج نے 2010 میں وکی لیکس کے ذریعے امریکی فوج کی5 ہزار خفیہ فائلز آن لائن جاری کی تھیں جن میں افغانستان اورعراق میں امریکی فوج کی کارروائیوں سے متعلق تفصیل موجود تھی۔جولین اسانج کو اگر امریکا کے حوالے کردیا گیا تو وہاں انھیں 175 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…