بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔اسپورٹس صحافی سیج صادق نے دو ماہ کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر محمد رضوان کی اپنے تکیے کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں

انہوں نے کہا کہ محمد رضوان اور ان کا تکیہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔معروف بین الاقوامی کرکٹ کمنٹیٹر مائیک ہیسمین نے اس ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرہ کیا۔انہوں نے مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے محمد رضوان کے تکیے کو ان کے قد سے کچھ ہی کم قرار دیا اور ایموجیز کا استعمال کر کے بات کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…