بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا پہنچ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ اور وقار کو منتخب کیا تھا، دونوں گول کیپرز جونیئر ٹیم کے ساتھ بھارت گئے تھے، جونیئر ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر

کیمپ میں مزید 2 گول کیپرز مظہر اور امجد کو طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد علی اور مظہر عباس کے بنگلادیش کے ویزے تاحال نہیں لگ سکے جس کی وجہ سے دونوں قومی ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے۔ذرائع کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی 14 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہورہی ہے اور اگر 13 دسمبر تک کسی گول کیپر نے ٹیم کو جوائن نہ کیا تو پاکستان کے لیے ٹورنامنٹ میں مسائل بڑھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…