بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب ان سرکاری ملازمین کو سپیشل الاؤنس ملے گا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکی جامعات میں اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کا معاملہ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ 1 سے 19 تک جامعات کے اساتذہ و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاونس دینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے

جامعات کے اساتذہ و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کی جامعات میں گریڈ 1 سے 19 تک کے اساتذہ و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس ملے گا۔ اساتذہ و ملازمین کو 2017 کی ابتدائی بنیادی تنخواہ کا 25 فیصد الاؤنس ملے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق معمول سے ہٹ کر اضافی الاؤنس لینے والے اساتذہ و ملازمین سپیشل الاونس کے اہل نہیں ہوں گے۔ٹینور ٹریک اور مقررہ تنخواہ وصول کرنے والے سپیشل الاؤنس نہیں لے سکیں گے، سپیشل الاؤنس متعلقہ جامعہ کے سینڈیکیٹ و سینیٹ کی منظوری سے مشروط ہو گا۔سرکاری جامعات سپیشل الاونس کی ادائیگی سے متعلق فنڈز کا اہتمام خود کریں گی، سپیشل الاؤنس کی ادائیگی کے لئے جامعات فیسیں نہیں بڑھائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…