بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 18 فیصد سے نیچے نہ آسکی،گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کی معمولی کمی آئی ، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی

مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی، گزشتہ ہفتے 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ایک ہفتے کے دوران 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 میں استحکام دیکھا گیا، ایک ہفتے میں دال مسور کی قیمت میں 6 روپے اضافہ دیکھا گیا ،دال ماش کی قیمت میں 7 روپے اور دال مونگ کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوا، آگ جلانے کی لکڑی کی قیمت میں 4 روپے فی من اضافہ ہوا، پیاز، لہسن اور کھلے دودھ کی قیمت میں 1 روپے کا اضافہ ہوا، ٹماٹر کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی آئی، زندہ مرغی کی قیمت میں 25 روپے کمی ریکارڈ کئی گئی اہل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 71 روپے کی کمی آئی، بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 5 روپے کمی دیکھی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…