بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کاحرکت قلب بند ہونے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال ہوا۔ مرحوم کی نماز جنازہ رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔ سردار شریف ڈوگر سابق ایم پی اے سردار شوکت ڈوگر کے چچا بھی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…