جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائیڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ہے۔ اپنے بیان میں سیلم مانڈی والا نے

کہاکہ امریکہ میں جمہوریت پر اجلاس ایک اہم اجلاس ہے، حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت ملکی اور جمہوری معاملات کی بجائے اپنی ذاتی رنجشوں کو اہمیت دیکر دیگر ممالک سے مزید تعلقات خراب کر رہی ہے، وفاقی حکومت پارلیمانی اور سفارتی روابط کو فروغ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ریاست کے معاملات ذاتیات کے بنیاد پر نہیں چلائے جاتے، پیپلزپارٹی نے اپنی کامیاب خارجہ پالیسی کے باعث تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیا،موجودہ حکومت سفارتی آداب سے ناواقف ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…