منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن اب جلد یہ بھرتی شروع کر رہا ہے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکشن غلام فریدکے مطابق یہ ٹیچرز گریڈ چودہ، پندرہ اور گریڈ سولہ میں بھرتی کئے جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن لاہورسمیت صوبہ بھر میں یہ بھرتی کرے گا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے نئی بھرتی کرنے کیلئے تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…