منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

مریدکے (این این آئی) شیخوپورہ روڈ کی فیکٹری کے مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکر مارنے والے 16ملزمان کو 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا کردیا گیا ،تمام سزائے موت کے منتظر تھے ۔نوسال قبل مریدکے شیخوپورہ روڈ کی ایک چمڑہ فیکٹری کے مالک منیب کو فیکٹری ملازمین اور قریبی آبادی

کے لوگوں نے قرآنی آیات کی بے حرمتی کا الزام لگاکر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا جس کے بعد سو سے زائد افراد کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ،جس میں سے 16افراد کو سزائے موت سنائی گئی تھی ۔9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر گرفتار سزائے موت کے منتظر 16افراد کو رہا کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…