منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کیلئے پریشان کن خبر

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )لیسکو میں سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کو کنکشن دینے کا عمل روک دیا گیا، بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قلت کی وجہ سے صارفین دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بائی ڈائریکشنل میٹرز نہ ہونے کی وجہ سے سولر سسٹم پر کنکشنز ملنا بند ہو گئے ہیں۔لیسکو میں سینکڑوں صارفین

لائسنس ملنے کے باوجود کنکشن لینے میں ناکام رہے ہیں، وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کا منصوبہ شروع کر رکھا ہے ،جس کے تحت سولر پینلز سے صارفین بجلی بناکر لیسکو کو فروخت کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے لاکھوں روپے کا سولر سسٹم لگانے کے باوجود صارفین میٹرز نہ ہونے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے، اور کنکشن کے حصول کے لئے دربدر ہونے پر مجبور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…