بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا 23مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا فیصلہ ہوگیاہے، مولانا حافظ حمد اللہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا 23مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا فیصلہ ہوگیاہے کہاجاتاہے کہ 23مارچ قومی دن ہے تو کیا ہم قوم سے علیحدہ مخلوق ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزراء کے

پی ڈی ایم کے اعلان پر بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے لئے لاکھوں لوگ آئیں گے اس ملک میں آئین ہے نہ ہی جمہوریت، اسلام آباد پہنچنے کے بعد فیصلہ ہوگا کہ کتنے دن رکنا ہے اب پوری پی ڈی ایم ایک جماعت بن چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی پرمارچ کرنیکافیصلہ کیاگیا ہے مہنگائی مارچ کیلئے طریقہ کارحکمت عملی وضع کی جائے گی سفارشات مرتب ہوں گی کہ 23مارچ کومہنگائی مارچ کیسے کامیاب بناناہے عوام کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے ہمارے پاس ساڑھے 3ماہ ہیں۔ترجمان نے کہا کہ چاروں صوبوں میں کنونشن ہوں گے کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور میں کنونشنز کیے جائیں گے کل کے فیصلے کے مطابق شہبازشریف پنجاب میں اجلاس طلب کریں گے اویس الحق نورانی صوبائی اجلاس بلائیں گے، کوئٹہ میں پی ڈی ایم کی 8 جماعتیں ذمہ داری اداکریں گی محموداچکزئی کی سربراہی میں صوبائی سطح پر کوئٹہ کنونشن ہوگا پشاورکے کنونشن میں حکمت عملی مولاناصاحب کی ذمہ داری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…