منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا سانحہ سیالکوٹ کے تمام ملزمان کو مثالی سزا دینے کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کر کے سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ منگل کے روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سری لنکن ہائی کمیشن کے سفیر سے ملاقات کی اور انہیں سانحہ سیالکوٹ سے متعلق حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا

انہوں نے سیالکوٹ واقعہ کی ملک بھر میں مذمت کی اور کہا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں قانون کے مطابق سخت اور مثالی سزا دی جائے گی ۔اس موقع پر سری لنکن ہائی کمشنر نے کہا حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا سانحہ سے دونوں ممالک کے تعلقات پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…