پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں 10دسمبر سے گیس سلنڈر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مالکان نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی )ملک بھرسمیت بہاولنگر میں 10دسمبر سے گیس سلنڈر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مالکان نے ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے جس سے خواتین کو کھانے پکانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا لوگوں کی بڑی تعداد 10دسمبر سے متوقع ہڑتال کے باعث زیادہ سے

زیادہ گیس بھروانے کیلئے متحرک نظر آرہی ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک بحران ختم نہیں ہوتا دوسرا شروع ہوجاتا ہے ان حالات میں لوگوں کیلئے مزید مشکلات بڑھ رہی ہیں حکومت کو چاہیئے کہ وہ ایسے اقدامات اٹھائے جس سے لوگوں کو آسانی پیدا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…