جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

عطا ئی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگا نے سے 20سالہ شادی شدہ لڑکی عمر بھر کیلئے معذور،سسرالیوں نے طلاق دے دی ،ملزم روپوش ہو گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد محکمہ صحت کی چشم پوشی عطا ئی نے 1اور گھر اجاڑ دیا غلط انجکشن لگنے سے20سالہ شادی شدہ لڑکی ک عمر بھر کے لیے معذور سسرالیوں نے مظلوم لڑکی کوطلاق دے دی عطا ئی کے خلاف مقدمہ درج ملزم روپوش،تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ محبوب ٹاؤن کی رہائشی 20سالہ شادی شدہ عائشہ بخار کی حالت میں عطا ئی علی رضا کے

پاس دوائی لینے گئی عطائی نے انجکشن لگایا توانفیکشن پورے بازوں میں پھیل گیا متاثرہ لڑکی کو الائیڈ اسپتال لے جا یا گیا تو ڈاکٹرز نے مریض کی جان بچا نے کے لیے بازوکاٹ دیا لڑکی کے معذور ہو نے پر سسرالیوں نے طلاق دے دیمتاثرہ لڑکی کا 1بیٹا بھی ہے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر تھا نہ نشاط آباد پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم مقدمہ کے اندراج کے بعد رو پوش ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…