پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے، ملک عدنان کا انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوششیں کرنے والے فیکٹری ملازم ملک عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں ملک عدنان کا کہنا تھاکہ

میٹنگ کررہا تھا جب کال آئی کہ پریانتھا نے کسی کو ڈانٹا ہے تو لوگ ان کی طرف آرہے ہیں، میں دیوار بن کر راستے میں کھڑا ہوگیا لیکن وہ زیادہ لوگ تھے۔ان کا کہنا تھاکہ پریانتھا کمارا کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے، دوسری فیکٹریوں کے لوگ بھی شامل ہوگئے تھے، کچھ گاؤں کے لوگ بھی آگئے تھے اور سڑک بلاک ہوئی تو سڑک سے بھی لوگ شامل ہوگئے۔ملک عدنان کا کہنا تھاکہ پریانتھا کو بچانے کی کوشش کی، اس پر ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی۔انہوں نے اپنے لیے تمغہ شجاعت کے اعلان پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…