لاہور (این این آئی )لاہور سمیت ملک بھر میں پراپرٹی کے خسرہ نمبر ختم کر کے آسان شناخت دینے کا فیصلہ، بورڈ آف ریونیو رہائشی اور کمرشل پراپرٹیز کے لئے الگ الگ نمبر الاٹ کرے گا۔ بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے خسرہ نمبرز ختم کرکے ون ٹو تھری نمبر لگانے کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔پہلے مرحلے میں خسرہ نمبر ختم کرنے کیلئے ماڈل تیار کر لیا گیا ہے۔ رہائشی اور کمرشل عمارتوں کے لیے الگ الگ نمبر دئیے جائیں گے۔ نیا ماڈل نافذ ہونے کے بعد پورے صوبے میں اس کا اطلاق کیا جائے گا۔
پراپرٹی مالکان کیلئے اہم خبر ٗ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































