پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم ٹیگ کے حصول کیلئے بڑی شرط ختم

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) ایم ٹیگ کے حصول کیلئے وہیکل رجسٹریشن دستاویز کی شرط ختم کر دی گئی، شہری اب شناختی کارڈ اور موبائل نمبر مہیا کرکے ایم ٹیگ حاصل کر سکتے ہیں۔ترجمان سنٹرل زون کے مطابق شہری اب شناختی کارڈ اور موبائل نمبر مہیا کرکے ایم ٹیگ حاصل کر سکتے ہیں۔یاد رہے عدالت عالیہ کے حکم پر موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا کہا گیا تھا، 7 دسمبر کے بعد موٹروے پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں چلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…