پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت دوگنا ہوگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں مہنگائی کی موجودہ لہر کے پیش نظر شہر میں ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے ایک سلنڈر کی قیمت 100 فیصد اضافے کے بعد 3 ہزار سے بڑھ کر 6 ہزار روپے فی سلنڈر ہوگئی ہے

جبکہ ایل پی جی کی قیمت بھی اضافے کے ساتھ 120 روپے کلو سے بڑھ کر 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ دوسری جانب ) سوئی نادرن گیس کمپنی نے گھریلو گیس صارفین کو مسلسل گیس کی فراہمی کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ساتھ ساتھ کے پی کے میں بھی سی این جی سٹیشنوں کو آئندہ احکامات تک گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی این جی سٹیشنوں کو پیر کی شام 4 بجے سے گیس کی فراہمی روک دی گئی ہے سی این جی سٹیشنوں کی بندش کا فیصلہ لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سی این جی سٹیشنوں کے بندش کے فیصلے کی وفاق کی کابینہ نے بھی منظوری دے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…