راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں گیس کی بد ترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ اب بھی نہ گھبرائیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی راول سٹریٹ ،خرم کالونی ،مسلم ٹائون،شکریال ، شاہ خالد کالونی ، ڈھوک حافظ سمیت کئی علاقوں میں گیس بندش پر شہری پریشان دکھائی دیئے ۔اسی طرح آفندی کالونی، ڈھوک علی اکبر ،ڈھوک کشمیریاں میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی ۔ اس موقع پر شہریوں نے کہاکہ سلنڈر ذرا سی بے احتیاطی سے جاں لیوا حادثات کا سبب بن جاتا ہے، اب بھی نا گھبرائیں۔
اب بھی نہ گھبرائیں ، راولپنڈی میں بد ترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































