پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹے کی شادی کی تقریب میں مریم نواز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رومانٹک گیتوں کی سیریز گا کر سننے والوں کو حیرت میں ڈال دیا، حمزہ شہباز کی مائیک پکڑ کر رومانٹک گانے گانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ، مریم نواز نے بھی بیٹے کی شاد ی پر گانا گنگنایا ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں موجود حمز ہ شہباز مائیک پکڑ کر ایک منجھے ہوئے گلوکار کی طرح گیت سنا کر شرکاء سے داد وصول کر رہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ حمزہ شہباز نے مریم صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں مہندی کی تقریب میں یہ گانے سنائے ۔ حمزہ شہباز نے سہانی چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں،تمہارے پیار کی باتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں ،ہمیں تم سے پیار ہے کتنا یہ ہم نہیں جانتے،مگر جی نہیں سکتے تمہارے بناء ۔ حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز نے بھی اپنے بیٹے کی شادی میں گانا گنگنایا لیکن وہ ویڈیو میں دکھائی نہیں دے رہیں۔ شادی کی تقریب میں شریف فیملی کے عزیز و اقارب او رپارٹی کی خواتین رہنما شریک ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…