منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈریسنگ روم کو ہی کرکٹ کا میدان بنا لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں ہی میدان سجا لیا۔کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں موجود چیزوں سے ہی وکٹ بنائی اور کرکٹ کھیلتے رہے

،پی سی بی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر کھلاڑیوں کے کھیلنے کے ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بارش ہمارے کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کر سکتی ہے لیکن انہوں نے اپنے ڈریسنگ روم میں ہی زبردست میچ کا میدان سجا لیا ہے،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ کا آغازکیا،پی سی بی نے مختلف کھلاڑیوں کے کھیلنے کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔پی سی بی نے امام کے ہاتھوں بابر اعظم کے آئوٹ ہونے اور بابراعظم کی جانب سے بدلا لیتے ہوئے امام کو آوٹ کرنے ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ ڈھاکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش اور خراب موسم کے باعث جلد ختم کر دیا گیا تھا، میچ کے دوسرے روز صرف 6اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…