منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک )سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا ۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا جاری رہا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…