منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس صداقت خان کے خلاف نازیبا الفاظ،زبان کا استعمال بار ایسوسی ایشن نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صداقت خان کے خلاف نازیبا الفاظ،زبان کے استعمال پر ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی ۔ گزشتہ روز ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے صدر نے سب انسپکٹر خالقداد کے خلاف پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔

درخواست میں کہاگیاکہ تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او نے معزز جج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرکے عدلیہ کی توہین کی،سب انسپکٹر خالقداد کی وائرل آڈیو سے وکلاء کی دل آزاری ہوئی۔ درخواست میں کہاگیاکہ سب انسپکٹر خالقداد کے الفاظ دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں،سب انسپکٹر خالقداد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…