پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روئی کی عالمی کھپت 5 سال میں پہلی بار پیداوار سے بڑھنے کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) روئی کی کھپت گزشتہ 5 سال میں پہلی بار سال2015-16 کے دوران پیداوارکی نسبت زائد ہونے کا امکان ہے۔انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق سال 2015-16 کے دوران کپاس کی عالمی پیداوار9فیصد کمی سے 23.8 ملین ٹن اور کھپت 2 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے24.9ملین ٹن رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 2015-16 کے دوران کپاس کی پیداوار میں سب سے زیادہ کمی چین میں 16فیصد جبکہ بھارت میں 2 فیصد متوقع ہے جبکہ دنیا بھرمیں کاٹن ایئر 2015-16 کے اختتام پراینڈنگ اسٹاکس کاتخمینہ 21 ملین ٹن لگایا گیاہے جو 2014-15کے مقابلے میں 5فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے2014-15کے دوران کسانوں سے 15 لاکھ ٹن روئی خریدی تھی جس میں سے اب تک 6لاکھ 50 ہزارٹن فروخت کی جاچکی ہے جبکہ چین نے بھی اپنے ذخائرسے فروخت شروع کر دی ہے اورجولائی کے ا?خر تک 40 ہزار ٹن سے زائد فروخت کی جاچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…