سیالکوٹ (این این آئی) سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی کو بھی مار رہا تھا۔سیالکوٹ پولیس نے بتایا کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر مار رہا تھا۔سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے پولیس نے بتایاکہ پریانتھا کمارا پر حملہ کرنے والے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں۔سیالکوٹ پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا کو قتل کرنے کے بعد ملزمان نے منیجر کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔سیالکوٹ پولیس کے مطابق مقتول منیجر کی میت باہر نکالنے کے بعد ملزمان نے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔سیالکوٹ پولیس نے بتایا کہ ہجوم کی جانب سے پولیس پارٹی پر بھی پیٹرول پھینک کر آگ لگانے کی دھمکی دی گئی تھی۔
مشتعل ہجوم نے سری لنکن منیجر کو مارنے کے ساتھ ساتھ فیکٹری مالک کو بھی نہ چھوڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے



















































