پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)حلقہ این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا ،90سالہ بوڑھی خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا سلیم مسیح شادی کی تقریب چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ سلیم مسیح نے پولنگ اسٹیشن 232 گرین ٹائون میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔علاوہ ازیں 90سالہ بوڑھی خاتون بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچی ۔ جب میڈیا نے ان سے سوال کیا توانہوں نے کہا کہ شیر کو ووٹ ڈالا ہے ، شیر سستا آٹا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…