پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی ) موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول موجود ہے ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق آئل ٹینکر کو آگ ایم تھری پر ننکانہ سروس ایریا کے نزدیک لگی ، آئل ٹینکر کی مشین کو ٹینکر سے ہٹا دیا گیا جبکہ موٹر وے پولیس نے بروقت

کارروائی کرتے ہوئے آئل ٹینکر کو کولنگ کرکے محفوظ کردیا ہے، آئل ٹینکر کو ہٹانے کے لیے امدادی کارروائی جاری ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق سیکٹر کمانڈر سید حشمت کمال امدادی کاروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ تمام ریسکیو اداروں کو اطلاع کردی گئی ہے، اس دوران ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…